قائم علی شاہ کی بیٹی کو ریٹائرمنٹ سے ایک روز قبل 3 برس کیلئے پروفیسر مقرر کرنیکی ہدایت
کراچی: سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی صاحبزادی اور جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی پروفیسر ڈاکٹر نگہت شاہ کو ریٹائرمنٹ سے محض ایک روز قبل صوبائی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں مزید 3 برس کے لیے پروفیسر مقرر کرنے کی ہدایت کردی گئی۔
اس…