عمران خان نے کمیٹی بنائی مگر لگتا ہے حکومت کو مذاکرات میں دلچسپی نہیں،عمر ایوب
پشاور: پی ٹی آئی رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ عمران خان نے مذاکرات کے لیے کمیٹی تشکیل دی ہے مگر لگتا ہے حکومت کو مزاکرات میں کوئی دلچسپی نہیں۔
پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے…

