علی امین کا کرسی پر بیٹھے رہنا پشتونوں کے لیے نیک شگون نہیں، عظمیٰ بخاری کا استعفیٰ دینے کا مشورہ
لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ علی امین کو صوبے کے لوگوں کے مستقبل سے دلچسپی نہیں تو مستعفی ہو جائیں۔
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا و کرم میں امن و امان کے لیے آل…