عراق میں خفیہ اسرائیلی فوجی اڈے کی موجودگی نے نیا ہنگامہ کھڑا کردیا
امریکی اور اسرائیلی جنگ کے دوران ایران کے خلاف ایک ممکنہ خفیہ فوجی سرگرمی کے حوالے سے عراق میں ایک حساس انکشاف سامنے آیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی ذرائع ابلاغ میں معلومات سامنے آنے کے بعد عراقی حکام نے اس معاملے پر فی الحال کوئی…