صدر نے تاحال صوبے میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق رپورٹ نہیں مانگی: گورنر کے پی
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صدر آصف زرداری نے تاحال صوبے میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق رپورٹ نہیں مانگی۔
گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ صدر نے جیسے ہی رپورٹ مانگی تو وہ اسے تیار کرکے سفارشات سمیت بھیج دیں گے۔ ان کا…

