شہنشاہ قوالی استاد نصرت فتح علی خان کا 78 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے
موسیقی کی دنیا میں کچھ آوازیں ایسی ہوتی ہیں جو وقت گزرنے کے ساتھ ماند نہیں پڑتیں بلکہ ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔ ایسی ہی ایک سحر انگیز آواز استاد نصرت فتح علی خان کی تھی، جنہوں نے اپنی گائیکی سے موسیقی کی دنیا پر ایسا جادو کیا جو آج بھی برقرار…

