شاہ عبدالطیف بھٹائی کی تعلیمات امن، محبت اور انسانیت کا لازوال پیغام ہیں: مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عظیم صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی نے اپنی تعلیمات اور شاعری کے ذریعے امن، محبت، بھائی چارے اور انسانیت کی خدمت کا پیغام دیا۔
انہوں نے کہا کہ شاہ عبدالطیف بھٹائی کی تعلیمات آج بھی معاشرے کے لیے…