شارک مچھلیوں سے بھرے سمندر میں 900 میل کا فاصلہ تیر کر پار کرنیوالی خاتون
امریکا سے تعلق رکھنے والی باہمت ایتھلیٹ کیتھرین برئیڈ نے شارک مچھلیوں سے بھرے سمندر میں 900 میل تک مسلسل تیراکی کرکے ایک غیر معمولی کارنامہ انجام دیا ہے۔
وہ پہلی شخصیت بن گئی ہیں جنہوں نے ریاست کیلیفورنیا کے ساحلی سمندری علاقے میں 900…

