سیمنٹ کی فروخت سے متعلق ماہرین نے بڑی پیشگوئی کردی
اگست 2026 کے دوران پاکستان میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی، تاہم ماہرین نے کم شرح سود اور تعمیراتی شعبے کے لیے بجٹ میں دی گئی مراعات کے باعث رواں مالی سال کے دوران سیمنٹ کی طلب میں نمایاں اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔
آل…