سیاسی غیریقینی، اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس 1856 پوائنٹس نیچے آگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران شدید مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 1856 پوائنٹس کی کمی سے 62 ہزار کی نفسیاتی حد سے بھی نیچے آگیا، ماہرین نے اس کی وجہ ’سیاسی بے…