سہیل آفریدی کی کابینہ اراکین کو مخالفین کی باتوں کی بجائے کارکردگی پر توجہ دینے کی ہدایت
سہیل آفریدی نے کہا کہ عوامی دوروں سے صوبے کے عوام کو درپیش مسائل کا براہ راست پتہ چلتا ہے، جبکہ وزراء کے دوروں سے افسران کے عوام کے ساتھ رویے اور سروس ڈلیوری میں کوتاہیوں کا بھی علم ہوتا ہے۔
وزیراعلیٰ نے صوبائی محکمہ خزانہ کی بہترین…