سپریم کورٹ: والد کے ہبہ کردہ پلاٹ میں دوسرے بیٹے کو بھی حصہ دینے کا حکم
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔
دورانِ سماعت بتایا گیا کہ 1969 میں محمد بوٹا نے اپنے ایک بیٹے محمد حسین کو پلاٹ بطور ہبہ دیا تھا، جبکہ 31 سال بعد دوسرے بیٹے محمد نذر نے سال 2000 میں اس کے خلاف دعویٰ…