سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی ایرانی حکام کو حوصلہ شکن بیانات سے گریز کرنے کی ہدایت
ایرانی سرکاری میڈیا نے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا بیان جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے عوامی اتحاد اور قومی یکجہتی برقرار رکھنے پر زور دیا ہے۔
مجتبیٰ خامنہ ای نے ایرانی حکام پر زور دیا کہ ایسے کسی بھی حوصلہ شکن بیان سے گریز کیا جائے جو…