سعودی وزیر خارجہ کا فلسطین کے دو ریاستی حل کے لیے بین الاقوامی اتحاد کا اعلان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ سعودی عرب فلسطین کے دو ریاستی حل کے اپنے موقف پر قائم ہے اور اس پر عمل درآمد کے لیے ایک بین الاقوامی اتحاد قائم کر رہا ہے۔ اس اتحاد کا پہلا اجلاس جلد ریاض میں منعقد کیا…