سعودیہ کے بعد چین اور کویت کی 4.3 ارب ڈالر قرض رول اوور کی یقین دہانی
*پاکستان کو 7.3 ارب ڈالر قرض رول اوور ملے گا*
ذرائع کے مطابق سعودی عرب، چین اور کویت سے مجموعی طور پر 7.3 ارب ڈالر قرض تقریباً ایک سال کے لیے رول اوور کرایا جائے گا، جس میں چین سے 4 ارب ڈالر مارچ 2027 میں اور کویت سے 30 کروڑ…

