ریاض ایئرپورٹ پر حوثیوں کا حملہ، ایک پاکستانی شہید، 11 افراد زخمی
یمن کے حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے کے نتیجے میں ایک پاکستانی شہری شہید جبکہ 11 افراد زخمی ہوگئے۔
سعودی سول ڈیفنس کے مطابق، حملے کے بعد ایئرپورٹ کے ٹرمینل…

