رہائشی پلاٹوں کی کمرشل کیٹیگری میں تبدیلی پر عائد پابندی ختم
کراچی میں غیرقانونی تعمیرات سے متعلق کیس میں عدالت نے رہائشی پلاٹوں کی کیٹیگری کو کمرشل میں تبدیل کرنے پر پابندی سے متعلق فیصلہ واپس لے کر کیس نمٹا دیا ہے۔
فیصلے میں واضح کیا گیا ہے کہ پارکس، ہسپتالوں اور کھیل کے میدانوں سمیت عوامی…