روسی تیل تنصیبات پر حملوں کی صورت میں امریکا کی یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنےکی دھمکی
ٹرمپ انتظامیہ نے روس کی توانائی تنصیبات اور آئل ریفائنریز پر حملے روکنے کے لیے یوکرین پر دباؤ ڈالنے کی غرض سے اسے ہتھیاروں کی فراہمی معطل کرنے کی دھمکی دی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق، ہفتے اور اتوار کے روز امریکی حکام کی جانب سے موصول…

