رواں مالی سال کے دوران اسلامک ڈویلپمنٹ بنک سے 50 کروڑ ڈالر قرض کی فراہمی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)رواں مالی سال کے دوران اسلامک ڈویلپمنٹ بنک سے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض کی فراہمی کی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق پہلی سہ ماہی کیلئے 10 کروڑ ڈالر رواں ماہ موصول ہوں گے، تیل خریداری کیلئے اسلامک ڈویلپمنٹ بنک سے ادھار رقم…