دبئی کے جزیرہ السنیہ سے قدیم موتیوں کا شہر دریافت
دبئی (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے شمال مشرق میں تقریباً 42 میل کے فاصلے پر واقع سیاحتی مقام جزیرہ السنیہ سے ماہرین آثار قدیمہ نے حال ہی میں قدیم بستیوں کو دریافت کیا ہے۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، یہ قدیم بستیاں اس خطے کی…