خون کی کمی اور کینسر کے درمیان تعلق کا انکشاف!
تازہ ترین تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ صحت کے نظام میں خون کی کمی (انیمیا) کی تشخیص ہونے والے افراد میں کینسر اور اموات کے خطرے میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
کیرولنسکا انسٹیٹیوٹ کی جانب سے کی جانے والی اس آبادی پر مبنی تحقیق کے نتائج…