خوشدل شاہ نے پاکستان کرکٹ چھوڑنے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
پاکستان کے آل راؤنڈر خوشدل شاہ نے پاکستان کرکٹ چھوڑنے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی تردید کردی ہے۔
سوشل میڈیا پر یہ خبریں زیرِ گردش تھیں کہ خوشدل شاہ پاکستان کرکٹ سے علیحدگی اختیار کر رہے ہیں، تاہم آل راؤنڈر نے ان خبروں کو بے بنیاد…