حکومت کا 1945 ارب روپے کا نیا قرض لینے کا پروگرام
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ حکومت نے 1945 ارب روپے کا نیا قرض لینے کا پروگرام بنا لیا، حکومت مقامی بینکوں سے نئے قرض کے حصول کے لئے کوشاں ہے۔
ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک نے قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دی کہ…

