حکومت کا قاضی فائز عیسی کی گاڑی پر حملہ کرنیوالے پاکستانیوں کیخلاف سخت اقدام، دیکھیں
حکومت نے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر لندن میں حملہ کرنیوالے 23 پاکستانیوں کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر لیے۔
پاسپورٹ حکام نے فہرست میں لندن مظاہروں سے شہرت پانے والے شایان علی اور پی ٹی آئی رہنما ملائکہ بخاری کا…