جی بی 16 دیامر 2: پوسٹل بیلٹ کی گنتی کے بعد نتیجہ تبدیل، پی پی امیدوار کامیاب قرار
گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقے جی بی 16 دیامر 2 میں پوسٹل بیلٹ پیپرز کی گنتی کے بعد انتخابی نتیجہ تبدیل ہوگیا اور پیپلز پارٹی کے امیدوار عطا اللہ کو کامیاب قرار دے دیا گیا۔
حکام کے مطابق پوسٹل بیلٹ کی گنتی الیکشن ایکٹ 2017 کی دفعہ 95 کے تحت…