ثانیہ اشفاق کا عماد وسیم پر زبردستی اسقاطِ حمل کا الزام، ڈاکٹر نے کیا کہا؟
پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق کی جانب سے لگائے گئے سنگین الزامات کے بعد معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا ہے۔ مبینہ طبی عمل انجام دینے والی ڈاکٹر نے بھی خاموشی توڑتے ہوئے اپنا مؤقف پیش کردیا ہے۔
چند روز قبل ثانیہ اشفاق…