ترکیہ میں لوہے اور اسٹیل کی فیکٹری میں دھماکا، 17 افراد ہلاک
ترکیہ کے مغربی شہر ازمیر میں واقع لوہے اور اسٹیل کی ایک فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک جبکہ 12 زخمی ہوگئے۔
حکام کے مطابق دھماکے میں ہلاک اور زخمی ہونے والے تمام افراد فیکٹری کے ملازمین تھے۔ جائے وقوعہ سے سامنے آنے والی…

