بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مالی سال 2024-25 کی آڈٹ رپورٹس منظر عام پر آگئیں
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مالی سال 2024-25 کی آڈٹ رپورٹس منظر عام پر آگئیں ۔
آڈٹ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں 6لاکھ بوگس شناختی کارڈز پر 25ارب سے زائد کی غیر قانونی ادائیگیاں ہوئیں ۔
بی آئی ایس پی پی ایم ٹی کیسز میں 53کروڑ کی بے…

