بھتا ٹیکس لیوی کی صورت میں غریبوں سے لیا جا رہا ہے، امیر جماعت اسلامی کا لاہور میں طویل دھرنے کا…
لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اگر کسی نے ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کی تو وہ اپنا شوق پورا کرلے۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ دھرنوں اور احتجاج کی صورت میں تاریخی جدوجہد…