بلوچستان میں خون جما دینے والی سردی، پائپ لائنوں میں پانی جم گیا
شمالی بالائی بلوچستان میں برفباری کا سلسلہ تھم گیا ہے لیکن سائبرین ہواؤں کا راج برقرار ہے۔
شدید سردی کے سبب کوئٹہ، قلات، چمن اور زیارت میں گھروں کی پائپ لائنوں میں پانی جم گیا ہے جبکہ تالابوں اور سڑکوں پر بھی پانی منجمد ہو گیا ہے۔ شہریوں…

