بانی پی ٹی آئی کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، علاج کے بعد اڈیالہ جیل منتقل
بانی پاکستان تحریک انصاف کا پمز اسپتال اسلام آباد میں تفصیلی طبی معائنہ کیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق انہیں اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں ضروری طبی معائنے اور علاج کے بعد واپس اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔

