ایف آئی اے کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہماراہدف ہے: محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ہیڈکوارٹرز اور ایف آئی اے اکیڈمی کی اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا۔
پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدے پر دستخط…