سماجی خدمات کا عالمی اعتراف، 8 پاکستانی نوجوانوں نے ڈیانا ایوارڈ 2026 جیت لیا
پاکستان کے آٹھ نوجوانوں نے سماجی اور فلاحی خدمات کے اعتراف میں ڈیانا ایوارڈ 2026 حاصل کرلیا۔ اس سال 44 ممالک کے 198 نوجوانوں کو یہ اعزاز دیا گیا، جن میں پاکستانی نوجوان بھی شامل ہیں۔ ایوارڈ حاصل کرنے والوں نے تعلیم، صحت، خواتین کو بااختیار…

