انسٹاگرام نے اہم فیچر ختم کر دیا، صارفین حیران
ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے کہا تھا کہ ’مستقبل پرائیویسی کا ہے‘، مگر اب اسی کمپنی نے اپنے فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام کے ڈائریکٹ میسجز میں موجود اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کی سپورٹ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق…