امن وامان کے خدشات، کراچی میں عائد دفعہ 144 کے نفاذ میں 10 روز کی توسیع
کراچی میں سڑکوں کی بندش اور امن و امان کے خدشات کے پیش نظر دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید 10 روز کی توسیع کردی گئی ہے۔
کمشنر کراچی نے شہر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق کراچی میں احتجاج، مظاہروں، دھرنوں…

