افغانستان سمیت جو بھی حملہ کرے گا اس کو بھرپور جواب ملے گا: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ افغانستان سمیت جو بھی پاکستان پر حملہ کرے گا، اسے بھرپور جواب دیا جائے گا۔
پشاور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ کسی کے خلاف نہیں بلکہ آئین و قانون…

