اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے جنرل کونسلر کی 1125 نشستوں پر 3505 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں، جبکہ مجموعی طور پر 6568 کاغذات نامزدگی جاری کیے گئے تھے۔ ان نشستوں کے لیے 110 خواتین امیدواروں نے بھی کاغذات نامزدگی جمع…

