اسلام آباد میں حرام گوشت کا مبینہ کاروبار بے نقاب، 800 کلو گوشت اور درجنوں جانور برآمد
اسلام آباد کے سیکٹر ڈی 14 میں فوڈ اتھارٹی اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر حرام گوشت کی تیاری اور ترسیل میں ملوث نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا۔ چھاپے کے دوران 800 کلو گرام گوشت، 12 زندہ گدھے، ایک مردہ گدھا اور پانچ کتے برآمد…

