اسرائیلی حملے میں حسن نصر اللہ کی شہادت ،حزب اللہ نے تصدیق کر دی
راولپنڈی (نیوز ڈیسک) لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اپنے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کردی ہے، جو کہ گزشتہ روز اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک ہوئے۔ یہ حملہ بیروت کے جنوبی علاقے میں ہوا، جس میں دو دیگر افراد بھی شہید ہوئے۔…

