احسن بھون نےکیپٹن (ر) صفدرکیخلاف 5 ارب روپے ہرجانےکا دعویٰ دائرکردیا
سینئر وکیل اور پاکستان بار کونسل کے رکن احسن بھون نے کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف پنجاب ڈیفیمیشن ٹربیونل میں 5 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا ہے۔
احسن بھون کی جانب سے پنجاب ڈیفیمیشن ٹربیونل میں دائر کیے گئے دعوے میں مؤقف اختیار کیا…

