آج کل نوجوانوں میں سیکھنے کی جستجو نہیں، سب خود کو عقلِ قل سمجھتے ہیں: صبا فیصل
سینئر اداکارہ صبا فیصل کا کہنا ہے کہ آج کل کے نوجوانوں میں سیکھنے کی جستجو ختم ہو چکی ہے اور ہر کوئی خود کو عقلِ کل سمجھتا ہے۔ حال ہی میں ایک سرکاری ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مختلف موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار…