آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری، مچل اسٹارک پہلی بار ٹیسٹ کے نمبر ون بولر بن گئے
آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی، جس میں آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک پہلی بار ٹیسٹ کرکٹ کے نمبر ون بولر بن گئے ہیں۔
مچل اسٹارک نے بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کو پیچھے چھوڑ کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی، جس کے بعد بمراہ…