آئی سی سی نے نئی پلیئر رینکنگ جاری کردی ، کون کس پوزیشن پر ؟ جانئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی پلیئر رینکنگ جاری کردی، جس میں پاکستان کے فخر زمان، شاہین آفریدی، عرفات منہاس اور سلمان مرزا سمیت متعدد کھلاڑیوں کی درجہ بندی میں بہتری آئی ہے۔
آئی سی سی کی تازہ رینکنگ کے مطابق ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی…

