Gas Leakage Web ad 1

صوابی میں پولیس کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 اہلکار شہید

0

صوابی میں پولیس کی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔

Gas Leakage Web ad 2

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) وقاص رفیق کے مطابق فائرنگ کا واقعہ صوابی میں پولیس چوکی منصوری کے قریب پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے پولیس کی گاڑی کو نشانہ بناتے ہوئے فائرنگ کردی۔
11،11 سیل کا حیران کن سودا، چینی خریدار نے 450 روپے میں پورا فلیٹ خرید لیا
ڈی پی او وقاص رفیق نے بتایا کہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوا۔ واقعے کے بعد شہید اہلکاروں کی لاشوں اور زخمی پولیس اہلکار کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ واقعے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس نے علاقے کی ناکا بندی کردی ہے جبکہ ملزمان کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن بھی شروع کردیا گیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.