مقدمے میں ایم این اے ڈاکٹر امجد، ایم این اے سہیل سلطان، ایم پی اے فضل حکیم، ایم پی اے علی شاہ خان، ایم پی اے اختر خان اور ایم پی اے حمیدالرحمان کو نامزد کیا گیا ہے۔
ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری
ایف آئی آر میں افسران کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے اور سڑک بند کرنے کے الزامات شامل کیے گئے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف نے گزشتہ ماہ 28 ستمبر کو کمشنر اور ڈی آئی جی کے دفاتر کے سامنے احتجاج کیا تھا۔



