Gas Leakage Web ad 1

حکومت کا نومولود بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان

0

حکومت نے نومولود بچوں کے لواحقین کے لیے فی کس 50 لاکھ روپے مالی معاوضے کا اعلان کردیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

اعلامیے کے مطابق وفاقی حکومت متاثرہ خاندانوں کے غم اور دکھ میں برابر کی شریک ہے۔ مالی معاوضہ قیمتی انسانی جانوں کا کوئی نعم البدل نہیں، جاں بحق ہونے والے بچے واپس نہیں لائے جاسکتے۔ یہ معاونت غمزدہ خاندانوں کی مشکلات کم کرنے اور ان کے دکھ کا کچھ مداوا کرنے کی کوشش ہے۔ حکومت متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن تعاون اور معاونت فراہم کرے گی۔
اسحاق ڈار کی برطانوی مشیر قومی سلامتی سے ملاقات، علاقائی امور پر تبادلہ خیال
یاد رہے کہ گزشتہ روز پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی کے واقعے میں 14 نومولود بچے جان کی بازی ہار گئے تھے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.