Gas Leakage Web ad 1

اسلام آباد میں جرمن و آسٹریلوی سفارت خانے عارضی طور پر بند

0

اسلام آباد میں جرمن اور آسٹریلوی سفارت خانے پیر اور منگل کو بند رہیں گے۔

Gas Leakage Web ad 2

جرمن سفیر اینا لیپل نے اتوار کو بتایا کہ اسلام آباد میں جرمن سفارت خانہ 20 اپریل سے کم از کم 21 اپریل 2026 تک بند رہے گا۔

سفیر کے مطابق امریکا ایران مذاکرات کے دوران اسلام آباد میں سڑکوں کی بندش کے باعث سفارت خانے کے ویزا سیکشنز بھی اس عرصے کے دوران بند رہیں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.