PM Apna Ghar Program

جنوبی وزیرستان اپر: سونےکےذرات کی موجودگی، مقامی آبادی سونا نکالنے پہنچ گئی

0

جنوبی وزیرستان اپر میں تریخ کونڑ نالے میں سونے کے ذرات کی موجودگی کی خبر سامنے آنے کے بعد مقامی آبادی سونا نکالنے کے لیے وہاں پہنچ گئی۔

Gas Leakage Web ad 2

خون کی کمی اور کینسر کے درمیان تعلق کا انکشاف!

مقامی عمائدین کے مطابق سونے کے ذرات جمع کرنے کے لیے مرکری کا استعمال کیا جا رہا ہے، جس کے باعث تحصیل کانی گرم میں نالے کا سارا پانی آلودہ ہو چکا ہے۔

ڈپٹی کمشنر عصمت اللہ کا کہنا ہے کہ صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کی جا رہی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.