sui northern 1

بلوچستان: 2 حادثات میں 6 افراد جاں بحق

0
Social Wallet protection 2

کوئٹہ : بلوچستان میں 2 حادثات میں 6 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔

sui northern 2

کوئٹہ میں ایئر پورٹ روڈ پر گاڑی اور موٹر سائیکل کی ٹکر کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق لسبیلہ میں بھی حادثہ پیش آیا ہے، جہاں اوتھل میں کوسٹل ہائی وے پر 2 بسیں ٹکرا گئیں۔

حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق اس حادثے کے زخمیوں کو سول اسپتال کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.