سرکاری ملازمین اب خود نجی رہائش کا بندوبست کریں گے

سرکاری ملازمین اب خود نجی رہائش کا بندوبست کریں گے

0

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے رہائش کے نظام میں اہم تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے۔ اب سرکاری ملازمین اپنی رہائش خود نجی کرایے پر کریں گے۔

رقص کرنا ڈپریشن میں مؤثر ثابت ہو سکتا ہے: تحقیق

حکام کے مطابق نجی رہائش کے لیے تین سالہ لیز لازمی ہوگی اور ایک سال کا ایڈوانس کرایہ ادا کرنا ہوگا۔ اس کے علاوہ یوٹیلیٹی بلز کی ادائیگی بھی الاٹی یعنی ملازم کی ذمہ داری ہوگی۔

سرکاری رہائش کے نئے ضابطے کے تحت میاں بیوی میں سے صرف ایک ملازم کو رہائش کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ یہ فیصلہ سرکاری وسائل کے مؤثر استعمال اور انتظامی بہتری کے لیے کیا گیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.